وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بالا صاحب ٹھاکرے ایک بلند پایہ شخصیت تھے جن کا مہاراشٹر کے سیاسی اور ثقافتی منظر نامے پر اثرات بے مثال ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’بالا صاحب ٹھاکرے جی کو ان کےیوم پیدائش پر یادکررہا ہوں ۔ وہ ایک بلند پایہ شخصیت تھے جن کے مہاراشٹر کے سیاسی اور ثقافتی منظر نامے پر اثرات بے مثال ہیں۔ وہ اپنے نظریات کے تئیں  غیرمتزلزل لگن اور غریب،پسماندہ اور مظلوم افراد کے لیے آواز اٹھانے کے عزم کی وجہ سے  لاتعداد لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12

Media Coverage

Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
August 12, 2026

India Rising on Every Front: Economic Strength, Global Recognition & Self-Reliance Under PM Modi’s Vision