وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ ماریشس کے 57ویں قومی دن کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

تقریبات کے دوران، جمہوریہ ماریشس کے صدر عزت مآب جناب دھرم بیر گوکھل نے وزیر اعظم مودی کو موریشس کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی اسٹار اینڈ کی آف دی انڈین اوشین (جی.سی.ایس.کے) ایوارڈسے نوازا۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی ہندوستانی رہنما کو یہ اعزاز عطا کیاگیا ہے۔

 

وزیر اعظم مودی نے یہ ایوارڈ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان خصوصی دوستی اور ہندوستان کے 1.4 بلین لوگوں اور ماریشس میں 1.3 ملین بھائیوں اور بہنوں کو وقف کیا۔

 

ہندوستانی بحریہ کے مارچنگ دستے نے قومی دن کی تقریبات کے دوران پریڈ میں حصہ لیا۔ قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کا ایک جہاز بھی ماریشس کی بندرگاہ پہنچا۔

 

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions