وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جہاز رانی کے قومی دن کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دیتے ہوئے، حکومت کے عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ہندوستان کی ترقی کے لیے سمندری شعبے اور بندرگاہوں کو مزید مستحکم کرے گی۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’آج جہاز رانی کے قومی دن کے موقع پر، ہم ہندوستان کی شاندار بحری تاریخ اور اس شعبے کے قومی تعمیر میں ادا کیے گئے کردار کو یاد کرتے ہیں۔
ہم ہندوستان کی ترقی کے لیے سمندری شعبے اور اپنی بندرگاہوں کو مزید مستحکم کرتے رہیں گے۔‘
Today, on National Maritime Day, we recall India’s rich maritime history and the role played by this sector in nation-building.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 5, 2025
We will continue to strengthen the maritime sector and our ports for India’s progress. pic.twitter.com/a7VJ7yoa96


