وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، قومی راجدھانی خطے (این سی آر) میں بنیادی ڈھانچہ ترقیات کو غیر معمولی تقویت بہم پہنچاتے ہوئے شہریوں کے لیے زندگی بسر کرنے میں مزید آسانیاں پیدا کرنے کے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
ایکس پر ڈی ڈی نیوز کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے لکھا:
’’قومی راجدھانی خطے میں بنیادی ڈھانچے کو تقویت پہنچانا، ’زندگی بسر کرنے میں مزید آسانی پیدا کرنے‘ کے ہمارے عزم سے ہم آہنگ ہے۔‘‘
A boost to infrastructure in NCR, in line with our commitment to improve ‘Ease of Living.’ https://t.co/bNbjKFcLIR
— Narendra Modi (@narendramodi) August 16, 2025


