وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مسلم برادری کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ایک چادر پیش کی، جسے اجمیر شریف درگاہ پر خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے دوران ، ان کے مزار مبارک پر چڑھایا جائے گا۔

وزیر اعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا ہے:

’’میں نے مسلم برادری کے وفد سے ملاقات کی، ہماری بات چیت کے دوران ، میں نے ایک چادر پیش کی، جسے اجمیر شریف درگاہ  میں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک کے دوران اُن کے مزار مبارک پر چڑھایا جائے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence

Media Coverage

India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance