وزیر اعظم نے قطر ماسٹرز 2023 میں عالمی نمبر 1 میگنس کارلسن کے خلاف جیت حاصل کرنے پر کارتیکین مرلی کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”مبارک ہو، @KarthikeyanM64 جنھوں نے قطر ماسٹرز 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے! ان کی کامیابی نے ہندوستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

انہوں نے شطرنج کے موجودہ چیمپیئن اور عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دینے کا ناقابل یقین کارنامہ انجام دیا ہے۔

دعا ہے کہ وہ اپنا شاندار مظاہرہ جاری رکھیں، اور اگلے دور کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات۔“

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India