وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت اور بھوٹان میں جرمن سفیر ڈاکٹر فلپ ایکرمین کی جانب سے ساجھاکیے گئے ویڈیو کی تعریف کی ہے۔ اس ویڈیومیں جرمن سفیر اور سفارت خانے کے ارکان، ناٹو ناٹو گانے کی اوسکار کامیابی کا جشن مناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ ویڈیو پرانی دلی میں فلمایا گیا ہے۔

اس سے پہلے فروری میں، بھارت میں کوریا کے سفارت خانے نے بھی ایک ویڈیو جاری کیا تھا، جس میں اس گانے کا جشن مناتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

جرمن سفیر کے ٹوئٹ کے جواب میں، وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:

‘‘بھارت کے رنگ اور جلوے- جرمن افراد یقیناً رقص کرسکتے ہیں اور بہت عمدہ رقص کرسکتے ہیں۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine

Media Coverage

ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2024
December 13, 2024

Milestones of Progress: Appreciation for PM Modi’s Achievements