وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل  پردیش کے قیام کے دن کے موقع پر  ہماچل پردیش کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم  نریندر مودی نے کہا کہ یہ پوتر دیو بھومی اپنی بھرپور روایات، منفرد ثقافتی ورثہ اور اپنے لوگوں کی محنت، فرض شناسی اور عاجزی کی وجہ سے ایک خاص شناخت رکھتی ہے۔

اس پوتر اورپرمسرت موقع پر وزیر اعظم نے ریاست کے تمام کنبوں کے روشن مستقبل کی دعا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا۔

"ہماچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پرہماچل پردیش کے تمام لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ پوتر سرزمین اپنی بھرپور روایات، منفرد ثقافتی ورثے اور اپنے لوگوں کی محنت، لگن اور عاجزی و انکساری کے لیے ایک خاص شناخت رکھتی ہے۔ اس پرمسرت موقع پر، میں ریاست کے تمام  کنبوں کے روشن مستقبل  کے لئے دعا گو  ہوں۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi