وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مخطوطات کے تحفظ کے لیے آچاریہ شری کیلاش ساگر سوری گیان مندر کی طرف سے کیے جا رہے کام کی تعریف کی۔ جناب مودی نے کہا، ’’مجھے فخر ہے کہ ہمارے ملک میں بہت ساری سرشار ٹیمیں ہیں جو اس کام کی قیادت کر رہی ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہی ہیں کہ آنے والی نسلیں ہماری شاندار تاریخ سے جڑی رہیں۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"مجھے آچاریہ شری کیلاش ساگر سوری گیان مندر کی طرف سے مخطوطات کے تحفظ کے لیے کیے جا رہے کام کی ایک جھلک ملی۔ مجھے فخر ہے کہ ہمارے ملک میں بہت ساری سرشار ٹیمیں ہیں جو اس کام میں قیادت کر رہی ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہی ہیں کہ آنے والی نسلیں ہماری بھرپور تاریخ سے جڑی رہیں۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch

Media Coverage

‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 اگست 2026
August 13, 2026

Aatmanirbhar in Motion: Solar Homes, Made-in-India Containers, Record Exports & a Rising Global Footprint Under the Leadership of PM Modi