وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 ء میں دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ایشوری پرتاپ تومر کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ ایشوری پرتاپ تومر نے ، اس شاندار کامیابی کو حاصل کرنے کے لیے مضبوط اعصاب اور بھر پور توجہ کا مظاہرہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نے چوتھا مقام حاصل کرنے کے لیے رودرانکش پاٹل کی شاندار کار کردگی کو بھی سراہا ۔
Impeccable performance by Aishwary Pratap Tomar! 🥉🇮🇳
— SAI Media (@Media_SAI) September 25, 2023
In the intense battle, 10m Air Rifle finals at #AsianGames2022, Aishwary showcased remarkable skill and determination, securing a well-deserved bronze🌟🎯
Also, a special shoutout to @RudrankkshP, who played exceptionally… pic.twitter.com/KqdEUAAi9G


