وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ٹی آر گارو کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ این ٹی آر کو عوام کی فلاح و بہبود اور حکمرانی کے تئیں ان کی عہد بستگی کے لیے یاد کیا جاتا ہے جس  نے ناداروں اور حاشیے پر موجود لوگوں کے وقار کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ سنیما کے لیے این ٹی آر گارو کا تعاون پیڑھیوں کو مسحور کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی زندگی اور نظریات ترغیب کا زبردست وسیلہ بنے رہیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’عظیم این ٹی آر گارو کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں عوام کی فلاح و بہبود اور حکمرانی کے تئیں ان کی عہدبستگی کے لیے یاد کیا جاتا ہے جس نے ناداروں اور حاشیے پر موجود افراد کے وقار کی یقین دہانی کرائی۔ سنیما میں ان کا تعاون پیڑھیوں کو مسحور کرتا رہے گا۔ ان کی زندگی اور نظریات ترغیب کا زبردست وسیلہ بنے رہیں گے۔ میرے دوست چندربابو نائیڈو کی قیادت میں آندھرا پردیش کی این ڈی اے حکومت ان امنگوں اور خواہشات کو آگے بڑھانے کے لیے پر عزم ہے جو انہوں نے عوام الناس کے لیے دل میں سجائی تھیں۔

@ncbn ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi