نئی دہلی ،11؍اکتوبر:وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مولاناابوالکلام آزاد کی جینتی پرانھیں شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ وزیراعظم نے انھیں ایک ایسا غیرمعمولی مفکر اوردانشور قراردیا ، جس سے جدوجہد آزادی میں کردار سے ترغیب حاصل ہوتی ہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں ابوالکلام آزاد کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت ۔وہ ایک غیرمعمولی مفکر اوردانشورتھے اور جدوجہد آزادی میں جن کے کردار سے ترغیب حاصل ہوتی ہے ۔ وہ تعلیم کے شعبے کے تئیں بہت پرجوش تھے اورانھوں نے سماج میں بھائی چارے کے لئے بہت کام کیا۔
Tributes to Maulana Abul Kalam Azad on his Jayanti. A pathbreaking thinker and intellectual, his role in the freedom struggle is inspiring. He was passionate about the education sector and worked to further brotherhood in society.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2021


