وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حال ہی میں لانچ کیے گئے ای او ایس- 06  سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر مشترک کی ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ خلائی ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی یہ پیش رفت سمندری طوفانوں کی بہتر پیشین گوئی کرنے اور ساحلی معیشت کو بھی فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’کیا آپ نے حال ہی میں لانچ کیے گئے ای او ایس -  06  سیٹلائٹ سے لی گئیں دم بخود کردینے والی تصاویر دیکھی ہیں؟ گجرات کی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کر رہا ہوں۔ خلائی ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ پیش رفت ہمیں طوفانوں کی بہتر پیش گوئی کرنے اور اپنی ساحلی معیشت کو بھی فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi makes India stand tall

Media Coverage

PM Modi makes India stand tall
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 فروری 2026
February 01, 2026

Budget 2026-27: Building a Self-Reliant, Innovative India Under PM Modi’s Leadership