نئی دہلی، 31 اکتوبر 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
"سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش ہے۔"
On her death anniversary, paying tributes to India’s former Prime Minister, Smt. Indira Gandhi Ji.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 31, 2021


