وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا جی کے یومِ شہادت پر  انہیں  خراج عقید ت پیش کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے غیر ملکی راج کے خلاف بے مثال جرأت کے ساتھ پانی، جنگل اور زمین کے تحفظ کے لیے جدوجہد کی۔

جناب مودی نے مزید کہا کہ ان کی پوری زندگی قبائلی برادری کی عزتِ نفس، ثقافت اور حقوق کے تحفظ کے لیے وقف رہی۔وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ وطن کے لیے سب کچھ قربان کر دینے کی ان کی داستان ہر نسل میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرتی رہے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

“دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا جی کے یومِ شہادت پر میں انہیں نمن پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے پانی، جنگل اور زمین کے تحفظ کے لیے غیر ملکی راج کے خلاف بے مثال جرأت کے ساتھ جدوجہد کی۔ ان کی پوری زندگی قبائلی سماج کی عزتِ نفس، ثقافت اور حقوق کے تحفظ کے لیے وقف رہی۔ مادرِ وطن کے لیے سب کچھ قربان کرنے کی ان کی داستان ملک کی ہر نسل میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرتی رہے گی۔”

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA

Media Coverage

Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جولائی 2026
July 24, 2026

Aatmanirbhar in Action — Space, Missiles, EVs & Livelihoods Under PM Modi’s Watch