وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاتما پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا اور انسانیت کے ایک سچے خادم کے طور پر ان کی ستائش کی ۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

"انسانیت کے سچے خادم، مہاتما پھولے کو اُن کی یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت۔ انہوں نے اپنی زندگی سماج کے مظلوم اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دی۔ ملک کے لیے اُن کی انمول خدمات ہر نسل کو متاثر کرتی رہیں گی۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge

Media Coverage

After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 مئی 2026
May 25, 2026

Economic Powerhouse Meets Compassionate Leadership: India’s Rise Under PM Narendra Modi