وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراجہ اگرسین جی کی یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘مہاراجہ اگرسین جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ ان کی پوری زندگی سماجی انصاف اور اتحاد کی علامت ہے۔ ان کا خیر سگالی اور باہمی بھائی چارے کا پیغام ہمیشہ ہم وطنوں کو متاثر کرتا رہے گا۔’’
महाराजा अग्रसेन जी की जयंती पर उन्हें सादर नमन। उनका संपूर्ण जीवन सामाजिक न्याय और एकता का प्रतीक है। सद्भावना और आपसी भाईचारे का उनका संदेश देशवासियों को सदैव प्रेरित करता रहेगा।
— Narendra Modi (@narendramodi) September 22, 2025


