نئی دہلی،15؍جولائی  :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کے کامراج کوان کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ عظیم رہنما جناب کے کامراج کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین  ۔انھوں نے اپنی زندگی کوملک کی ترقی اورسماج کو بااختیاربنانے کے لئے وقف کردی ۔ انھوں نے  بھارت کے لوگوں کو متاثرکرنے کے لئے تعلیم ، صحت کی دیکھ ریکھ اور خواتین کو بااختیاربنانے کے لئے مسلسل زوردیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi