وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا، ’’رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہو۔ انہوں نے اپنی متعدد تخلیقات کے ذریعہ بھارتی اقدار کی عظمت کو پیش کیا۔انہیں کے ذریعہ قلم بند کیا گیا # وندے ماترم، ہمیں عاجزی کے ساتھ بھارت کی خدمت کرنے اور ہمارے اہل وطن کو بااختیار بنانے کے لئے ترغیب فراہم کرتا ہے۔‘‘
Paying homage to Rishi Bankim Chandra Chattopadhyay on his Jayanti. Through his extensive body of work, he showcased the greatness of India’s ethos. #VandeMataram, penned by him, inspires us to serve India with humility and devote ourselves towards empowering our fellow Indians.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 27, 2021