وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کی یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں  خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ لالہ لاجپت رائے نے مادرِ وطن بھارت کو ،غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرانے کے لیے اپنی ہر چیز نچھاور کر دی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ “ان کی قربانیوں سے بھرپور زندگی ملک کی ہر نسل کے لیے ہمیشہ تحریک کا باعثِ بنی رہے گی۔’’

وزیراعظم نے یہ پیغام ایکس  پر پوسٹ کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%

Media Coverage

India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.