Share
 
Comments

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہا‘‘ میں بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کو جو کہ انسانی حقوق اور آزادی کے چمپئن تھے ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں،وہ تمام ہندوستانیوں کے  بھی ہیرو تھے، اس ماہ کے آخر میں تاریخی مجیب  بورشو تقریبات میں شرکت کے لئے  بنگلہ دیش کا دورہ میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی۔

 

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
An order that looks beyond just economics, prioritises humans

Media Coverage

An order that looks beyond just economics, prioritises humans
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 نومبر 2021
November 26, 2021
Share
 
Comments

Along with PM Modi, nation celebrates Constitution Day.

Indians witness firsthand the effectiveness of good governance under PM Modi.