وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کشتوار میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں زندگیوں کے زیاں پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم کے دفتر نے کہا :
‘‘ کشٹوار میں سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر دکھ ہوا ۔ میری دعائیں اس دکھ کی گھڑی میں متاثر ہونے والے خاندانوں کے ساتھ ہیں: PM @narendramodi’’
Pained by the loss of lives due to a road accident in Kishtwar. My thoughts are with the bereaved families in this hour of sadness: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 3, 2022


