وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مختلف حفظان صحت سے متعلق مصنوعات تیار کرنے والی پولینڈ کی ایک سرکردہ کمپنی ٹی زیڈ ایم او انڈیا، محترمہ علینا پوسلزنی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ’میک ان انڈیا‘ مہم اور ہندوستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) پالیسیوں میں حال ہی میں لبرلائزیشن جیسی ان مختلف پالیسیوں اور اقدامات  کو اجاگر کیا ۔ انہوں نے ہندوستان میں فروغ پزیر مارکیٹ اور  سرمایہ کاری کے مواقع کو دیکھتے ہوئے ٹی زیڈ ایم او کے توسیع دئے جانے والے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

محترمہ پوسلزنی نے ہندوستان میں پیش کردہ تعاون اور مواقع کے لیے اپنا شکریہ ادا کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth