وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں مائیکرون ٹیکنالوجی کے صدر اور سی ای او جناب سنجے مہروترا سے ملاقات کی۔ انہوں نے  بھارت  میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ماحولیاتی نظام کو تقویت دینے کے لئے مائکرون ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر تبادلہ ٔخیال کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

" مائیکرون ٹیک  کے صدر اور سی ای او  جناب سنجے مہروترا نے گاندھی نگر میں وزیر اعظم  نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے بھارت میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ماحولیاتی نظام کو تقویت دینے کے لئے مائکرون ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر تبادلہ ٔخیال کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi