وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون ، 2025 ء کو کناڈا کے شہر کینا ناسکس میں 51ویں جی-7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھنی البانیز سے ملاقات کی۔
‘ ایکس ’ پر ایک پوسٹ میں انہوں لکھا:
‘‘ کناڈا میں جی-7 سربراہ کانفرنس کے دوران اپنے دوست، آسٹریلیا کے وزیر اعظم البانیز سے ملاقات خوشگوار رہی! @AlboMP ’’
Good to meet my friend, PM Albanese of Australia during the G7 Summit in Canada!@AlboMP pic.twitter.com/vJxaptve6Y
— Narendra Modi (@narendramodi) June 17, 2025


