وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کینیڈا کے شہر کنانسکس میں 51 ویں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر جمہوریہ کوریا کے صدر ، عزت مآب جناب لی جے میونگ سے ملاقات کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان اور جمہوریہ کوریا تجارت ، سرمایہ کاری ، ٹیکنالوجی ، گرین ہائیڈروجن، جہاز سازی اور دیگر شعبوں میں مل کر کام کرنا چاہتے ہیں ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

‘‘صدر جناب لی جے میونگ اور میری کینیڈا میں بہت اچھی ملاقات ہوئی ۔ ہندوستان اور جمہوریہ کوریا تجارت ، سرمایہ کاری ، ٹیکنالوجی ، گرین ہائیڈروجن، جہاز سازی اور دیگر شعبوں میں مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں ۔ @ لی جے میونگ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi