وزیراعظم جناب نریندرمودی نےآج 7لوک کلیان مارگ میں شطرنج کے گرانڈ ماسٹر پرگ نندھا اوران کے خاندان سے ملاقات کی۔
پرگ نندھا کی ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے ، وزیراعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا :
‘‘ آج 7لوک کلیان مارگ پر ایک خصوصی مہمان کی آمد ۔
آپ @rpragchess اور آپ کے خاندان سے مل کر مسرت ہوئی ۔
آپ جذبہ اور استقامت کی عکاسی کرتے ہیں۔ آپ کی مثال سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان کے نوجوان کس طرح ،کسی بھی ڈومین کو فتح کر سکتے ہیں۔ آپ پر فخر ہے!’’
Had very special visitors at 7, LKM today.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 31, 2023
Delighted to meet you, @rpragchess along with your family.
You personify passion and perseverance. Your example shows how India's youth can conquer any domain. Proud of you! https://t.co/r40ahCwgph


