آیوشمان بھارت کے 7 سال مکمل ہونے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کی تصدیق کی کہ آیوشمان بھارت کے ذریعہ لاکھوں شہریوں کے لیے سستے علاج، مالی تحفظ اور وقار کو یقینی بنا کر معیاری صحت کی نگہداشت تک رسائی کی نئی تعریف مرتب کی گئی ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرMyGovIndia کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا:

‘‘آج ہم آیوشمان بھارت کی ساتویں سالگرہ منارہے ہیں ! یہ ایسی پہل تھی جس میں مستقبل کی ضروریات کا پیشگی اندازہ لگایا گیا اور لوگوں کے لیے اعلیٰ معیار کے ساتھ ساتھ سستی صحت کی نگہداشت کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی تھی۔ اس کی بدولت، ہندوستان  صحت عامہ کی نگہداشت  میں ایک انقلاب دیکھ رہا ہے۔ اس  پہل  سےمالی تحفظ اور وقار کو یقینی بنایا گیاہے۔ ہندوستان نے یہ کر دکھایا ہے کہ کس طرح پیمانہ، ہمدردی اور ٹیکنالوجی انسانی تفویض اختیار کو مزیدمضبوط بنا سکتی ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Passenger vehicle dispatches rise 10.6% in February to 4,17,705 units: SIAM

Media Coverage

Passenger vehicle dispatches rise 10.6% in February to 4,17,705 units: SIAM
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress