وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج میک ان انڈیا پہل کی 11 ویں سالگرہ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ہندوستان کے اقتصادی منظرنامے اور کاروباری ماحولیاتی نظام پر اس کے تبدیلی والے اثرات کا جشن بھی منایا۔
ایکس پر مائی گو انڈیا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
‘‘11 سال قبل آج ہی کے دن میک ان انڈیا پہل کا آغاز ہندوستان کی ترقی کو رفتار دینے اور ہمارے ملک کی کاروباری صلاحیت کو فروغ دینے کے وژن کے ساتھ کیا گیا تھا۔
یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ کس طرح #11YearsOfMakeInIndia نے معاشی طاقت کو بڑھانے اور آتم نربھرتا کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس نے تمام شعبوں میں اختراع اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کی ہے۔"
11 years ago on this day, the Make in India initiative was launched with a vision to add momentum to India’s growth and tap into our nation’s entrepreneurial potential.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 25, 2025
It is gladdening to see how #11YearsOfMakeInIndia has contributed to furthering economic strength and laying… https://t.co/YuUKR45MDi
Make in India has given an impetus to India's entrepreneurs, thus creating a global impact. #11YearsOfMakeInIndia https://t.co/3r4G1UajBd
— Narendra Modi (@narendramodi) September 25, 2025


