وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج میک ان انڈیا پہل کی 11 ویں سالگرہ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ہندوستان کے اقتصادی منظرنامے اور کاروباری ماحولیاتی نظام پر اس کے تبدیلی والے اثرات کا جشن بھی منایا۔

ایکس پر مائی گو انڈیا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘11 سال قبل آج ہی کے دن میک ان انڈیا پہل کا آغاز ہندوستان کی ترقی کو رفتار دینے اور ہمارے ملک کی کاروباری صلاحیت کو فروغ دینے کے وژن کے ساتھ کیا گیا تھا۔

یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ کس طرح #11YearsOfMakeInIndia نے معاشی طاقت کو بڑھانے اور آتم نربھرتا کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس نے تمام شعبوں میں اختراع اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کی ہے۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In a first, NCERT adds Emergency to Class 9 textbooks; chapter details rights suspension and press censorship

Media Coverage

In a first, NCERT adds Emergency to Class 9 textbooks; chapter details rights suspension and press censorship
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 جون 2026
June 25, 2026

Viksit Bharat in Action: PM Modi's Reforms Powering Inclusive Growth, Tech Innovation & Global Competitiveness