وزیراعظم جناب نریند رمودی نے ڈاکٹر ایچ-وی-ہانڈے کے جذبے اور توانائی کی ستائش کی ہےجنہوں نے 75سال پرانے اخبار کوٹویٹ کیا ہے جس میں  آزادی کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے کہا   ہے کہ ڈاکٹر ایچ -وی -ہانڈے جی جیسے لوگ   غیر معمولی افراد ہیں جنہوں نے  اپنی زندگی  قومی تعمیر کے لئے وقف کردی۔

آزادی کا امرت مہوتسو پر ڈاکٹر ایچ وی- ہانڈے کے ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے:

‘‘ڈاکٹر ایچ- وی- ہانڈے جی ، جیسے لوگ غیر معمولی افراد ہیں جنہوں نے اپنی زندگی  قوم کی تعمیر کے لئے وقف کردی ہے۔  ان کی توانائی اور جذبے  کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔   @DrHVHande1" 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi Praises Farmers For Taking India's Rich Mango Heritage To Global Markets

Media Coverage

PM Modi Praises Farmers For Taking India's Rich Mango Heritage To Global Markets
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 جون 2026
June 01, 2026

Self-Reliant India Rising: Healthcare, Ports, Railways & More Under PM Modi