وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے او سی آئی پورٹل کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’افزودہ خصوصیات اور بہتر فعالیت کے ساتھ، نیا او سی آئی پورٹل شہریوں کے لیے معاون ڈیجیٹل حکمرانی کو تقویت بہم پہنچانے کی سمت میں اٹھائے گئے ایک بڑے قدم کے طور پر اجاگر ہے۔‘‘
بھارت کے وزیر داخلہ جناب امت شاہ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’افزودہ خصوصیات اور بہتر فعالیت کے ساتھ، نیا او سی آئی پورٹل شہریوں کے لیے معاون ڈیجیٹل حکمرانی کو تقویت بہم پہنچانے کی سمت میں اٹھائے گئے ایک بڑے قدم کے طور پر اجاگر ہے۔‘‘
With enhanced features and improved functionality, the new OCI Portal marks a major step forward in boosting citizen friendly digital governance. https://t.co/aGjMPkDKuW
— Narendra Modi (@narendramodi) May 19, 2025