وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، اپنے گھر میں چڑیوں کو تحفظ دینے کی رکن راجیہ سبھا برج لال کی کوششوں کی سراہنا کی۔
رکن راجیہ سبھا کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛
‘‘بہت خوب! آپ کی یہ کوشش ہر کسی کے لئے باعث ترغیب ہوگی۔’’
बहुत खूब! आपका यह प्रयास हर किसी को प्रेरित करेगा। https://t.co/k2ZbOrtcod
— Narendra Modi (@narendramodi) February 19, 2023


