وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  وزارت تعلیم کی پہل  جی 20 جن بھاگیداری تقریب میں ریکارڈ شرکت کی ستائش کی۔

ہندوستان کی جی 20 صدارت کے  مرکزی فوخس  کے طور پر، وزارت تعلیم سرگرمیوں اور پروگراموں کی ایک سیریز کا اہتمام کر رہی ہے جس کا مقصد خاص طور پر بلینڈڈ آموزش کے ضمن میں ’’ بنیادی خواندگی اور عدد شناسی  (ایف ایل این) کو یقینی بنانا‘‘ کے موضوع کو  فروغ دینا اور اس کی تائید کرنا ہے۔

اب تک 1.5 کروڑ سے زیادہ افراد بشمول طلباء، اساتذہ اور کمیونٹی ممبران اس پہل میں جوش و خروش سے شامل ہو چکے ہیں۔

وزارت تعلیم کے ٹویٹ تھریڈ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’اس ریکارڈ شرکت سے بہت پرجوش  ہوں۔ یہ ایک جامع اور پائیدار مستقبل کے لیے ہمارے مشترکہ وژن کو تقویت دیتا ہے۔ ان تمام لوگوں کو مبارکباد جنہوں نے حصہ لیا اور ہندوستان کی جی -20 صدارت کو مضبوط کیا۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Portraits of PVC recipients replace British officers at Rashtrapati Bhavan

Media Coverage

Portraits of PVC recipients replace British officers at Rashtrapati Bhavan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting virtues that lead to inner strength
December 18, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam —
“धर्मो यशो नयो दाक्ष्यम् मनोहारि सुभाषितम्।

इत्यादिगुणरत्नानां संग्रहीनावसीदति॥”

The Subhashitam conveys that a person who is dutiful, truthful, skilful and possesses pleasing manners can never feel saddened.

The Prime Minister wrote on X;

“धर्मो यशो नयो दाक्ष्यम् मनोहारि सुभाषितम्।

इत्यादिगुणरत्नानां संग्रहीनावसीदति॥”