وزیر اعظم نے کہا کہ کہ یہ ہندوستان کے معاشی منظرنامے میں ایک سنگ میل ثابت ہوا ہے

نئی دہلی،30؍جون: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نےجی ایس ٹی کے نفاذ کے 4 سال مکمل ہونے پر ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ہندوستان کے معاشی منظرنامے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "جی ایس ٹی ہندوستان کے معاشی منظرنامے میں ایک سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ اس نے عام آدمی پر ٹیکسوں ، ٹیکس کی ادائیگی  میں آنے والی پریشانیوں اور مجموعی طور پر ٹیکسوں کے بوجھ میں کمی کی ہے جبکہ شفافیت ، عمل آوری اور مجموعی طور پر ٹیکس کلکشن میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ # 4 ایئرس آف  جی ایس ٹی "

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch

Media Coverage

‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 اگست 2026
August 13, 2026

Aatmanirbhar in Motion: Solar Homes, Made-in-India Containers, Record Exports & a Rising Global Footprint Under the Leadership of PM Modi