وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے بارڈر روڈ آگنائزیشن  کی جانب سے ہوری کی جانب والی 278کلومیٹرطویل ہپولی –سارلی –سڑک کی بلیک ٹاپنگ یعنی سڑک  پربچھانے کاایک تعمیراتی مسالہ استعمال کرنے سے متعلق کارنامے کی ستائش کی ہے ۔ یہ سڑک ، اروناچل پردیش  کے ضلع کورُنگ کومے  میں سب سے دوردراز کے مقامات میں سے ایک ہے اورآزادی کے بعد پہلی مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیاگیاہے ۔

بارڈرروڈ آرگنائزیشن کے سلسلے وارٹوئیٹس  کے جواب میں وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘قابل ستائش کارنامہ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Merchandise Exports Defy Global Headwinds, Rise 15 Per Cent In April–14 June Period

Media Coverage

India's Merchandise Exports Defy Global Headwinds, Rise 15 Per Cent In April–14 June Period
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جون 2026
June 22, 2026

A New Era of Growth, Good Governance and Global Leadership for India with the Modi Government