وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت میں کرکٹ کمنٹری پیش کرنے کے لیے شہریوں کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے اپنے من کی بات کا وہ کلپ بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے کاشی میں ایسی ہی ایک کوشش کا ذکر کیا تھا۔
ایک شہری کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’یہ دیکھ کر خوشی ہوئی.... ایسی کوشش کرنے والوں کو مبارکباد۔
پچھلے سال ایک من کی بات (#MannKiBaat ) پروگراموں کے دوران میں نے کاشی میں ایسی ہی ایک کوشش کا ذکر کیا تھا، اسے بھی شیئر کررہا ہوں ۔
This is heartening to see…Congrats to those undertaking this effort.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2022
During one of the #MannKiBaat programmes last year I had shared a similar effort in Kashi. Sharing that as well. https://t.co/bEmz0u4XvO https://t.co/A2ZdclTTR7


