نئی دہلی۔ 30 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور میں ایم ایس ایم ای کے ذریعہ ایک لاکھ ملازمتوں کی تخلیق کی ستائش کی ہے۔
منی پور کے وزیر اعلی جناب این بیرن سنگھ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"بہت خوب منی پور! ریاست کی ترقی کومزیر آگے بڑھانے کے لیے ایم ایس ایم ای شعبہ کی طاقت کا فائدہ اٹھانے کا اچھے کام جاری رہنا چاہیے۔"
Well done Manipur! Keep up the good work of leveraging the strength of the MSME sector in order to further the state’s progress. https://t.co/qHYAygCQ2c
— Narendra Modi (@narendramodi) October 30, 2021


