نئی دہلی۔ 30  اکتوبر      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور میں ایم ایس ایم ای کے ذریعہ ایک  لاکھ ملازمتوں کی  تخلیق کی ستائش کی ہے۔

منی پور کے وزیر اعلی جناب این بیرن سنگھ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"بہت خوب منی پور! ریاست کی ترقی کومزیر  آگے بڑھانے کے لیے ایم ایس ایم ای شعبہ کی طاقت کا فائدہ اٹھانے کا اچھے کام جاری رہنا چاہیے۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI completes 10 years, clocks nearly 13,000-fold rise in transaction volume

Media Coverage

UPI completes 10 years, clocks nearly 13,000-fold rise in transaction volume
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 اگست 2026
August 24, 2026

Beyond Announcements: Real Milestones Proving India’s Rise Across Defence, Tech & Economy Under the Leadership of PM Modi