وزیراعظم نے یوگینڈا کے ساتھ  دوستانہ تعلقات کے مزید مضبوط ہونے کی ستائش کی ہے۔

شمسی توانائی سے چلنے والے نل کے  پینے کے پانی کی فراہمی کے نظام کے بارے میں یوگینڈا  میں انڈیا ایگزم بینک کی طرف سے مالی اعانت فراہم  کردہ  نظام کے بارے میں  مرکزی وزیر برائے امور خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ٹویٹس میں سے ایک کو شیئر  کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"یوگینڈا  کے ساتھ دوستی کو گہرا کرنے کے علاوہ، یہ منصوبہ پائیدار ترقی کو مزید آگے بڑھائے گا۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi, Guterres Stress Multipolarity, Need To Reform UN Institutions Including UNSC

Media Coverage

PM Modi, Guterres Stress Multipolarity, Need To Reform UN Institutions Including UNSC
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 اگست 2026
September 14, 2026

PM Modi Brought the Train to Aizawl and Bharat to the BRICS Table