وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، آندھرا پردیش میں چتوڑ کے نزدیک منعقدہ یوگاندھر 2025 تقریب میں یوگ کے شائقین کی فعال شراکت داری کی ستائش کی۔ اس تقریب کا اہتمام خوبصور پولی گنڈو جڑواں پہاڑیوں کے درمیان  کیا گیا جہاں  2000 سے زائد یوگ کے شائقین بین الاقوامی یوم (آئی ڈی وائی) 2025 کے لیے آندھرا پردیش میں ایک ماہ تک چلنے والے پروگراموں کی شروعات کرنے کے لیے اکٹھا ہوئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مرکزی وزیر جناب پرتاپ راؤ جادھو کے ذریعہ ساجھا کی گئی پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’یوگ کے شائقین کو یوم یوگ 2025 کی تیاریوں میں مصروف دیکھ کر خوشی ہوئی۔ # یوگاندھر 2025 یوگ کو مقبول عام بنانے کے لیے آندھرا پردیش کے عوام کے ذریعہ کی جانے والی ایک قابل ستائش کوشش ہے۔ میں 21 تاریخ کو آندھرا پردیش میں یوم یوگ منانے کا منتظر ہوں۔

میں آپ تمام حضرات سے یوم یوگ منانے اور یوگ کو اپنی زندگیوں کا باقاعدہ حصہ بنانے کی اپیل کرتا ہوں۔

@ncbn"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
After year of successes, ISRO set for big leaps

Media Coverage

After year of successes, ISRO set for big leaps
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 دسمبر 2025
December 26, 2025

India’s Confidence, Commerce & Culture Flourish with PM Modi’s Visionary Leadership