دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات قریب آ رہے ہیں۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی ایک بار پھر طلبا، والدین اور اساتذہ سے شدت سے انتظار کیے جانے والے سالانہ پروگرام ’پریکشا پہ چرچا‘ میں ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم نے ملک کے ایگزام واریئرزکو دعوت دی ہے کہ وہ اپنے سوالات، خیالات اور تجربات شیئر کریں جو دوسروں کو ترغیب دے سکیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات قریب آ رہے ہیں اور اس سال کا پریکشا پہ چرچا بھی!

طلبا، والدین اور اساتذہ کے ساتھ امتحانات کے مختلف پہلوؤں پر گفت و شنید کرنے کا منتظر ہوں، خاص طور پر امتحانی دباؤ پر قابو پانے کے طریقے، پرسکون، پراعتماد رہنا اور مسکراہٹ کے ساتھ امتحان دینے کے طریقوں کے لیے۔ میں چاہتا ہوں کہ ایگزام واریئرزسے سنوں، چاہے وہ ان کے سوالات ہوں یا ان کے تجربات، جو دوسروں کو متحرک کر سکیں...‘‘

https://innovateindia1.mygov.in

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi