وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں راشٹرپتی محترمہ دروپدی مرمو کے خطاب پر روشنی ڈالی۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا’’پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں راشٹرپتی جی کے خطاب میں وسیع پیمانے پر موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں ہونے والی زبردست تبدیلیوں کی ایک واضح تصویر پیش کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح عام شہریوں کو بااختیار بنایا گیا ہے اور ’زندگی گذارنے کی آسانی ‘میں اضافہ ہوا ہے۔
Rashtrapati Ji's address to both Houses of Parliament covered a wide range of topics, giving an in-depth picture of the transformative changes taking place across sectors. She highlighted how common citizens have been empowered and 'Ease of Living' furthered. @rashtrapatibhvn pic.twitter.com/d37rKpCO53
— Narendra Modi (@narendramodi) January 31, 2023


