نئی  دہل۔27؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اس تاریخی بوڈو سمجھوتے  کا خیرمقدم کیا ہے جس پر آج دستخط کیے گئے ہیں اور کہا ہے کہ یہ سمجھوتہ بوڈو لوگوں کے لئے  تبدیلی والے نتائج کا باعث ہوگا۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے  ’’امن ، ہم آہنگی اور اتحاد کا نیا سورج طلوع ہوا ہے، آج کا دن بھارت کے لئے بڑا خصوصی دن ہے، بوڈو گروپوں کے ساتھ سمجھوتہ جس پر آج دستخط کیے گئے ہیں، بوڈو لوگوں کیلئے  تبدیلی والے نتائج کا حامل ہوگا۔

بوڈو سمجھوتہ جس پرآج دستخط کیے گئے ہیں، کئی وجوہات سے خاص ہے۔ یہ سمجھوتہ سرکردہ ساجھیداروں کو ایک فریم ورک کے تحت کامیابی کے ساتھ ایک ساتھ ملاتا ہے۔ جو لوگ پہلے  مسلح مزاحمتی گروپوں کے ساتھ وابستہ تھے وہ اب اصل دھارے میں شامل ہوں گے اور قوم کی ترقی میں اپنا رول ادا کریں گے۔

بوڈو گروپوں کے ساتھ سمجھوتہ بوڈو لوگوں کے  بے مثال کلچر کا تحفظ کریگا اور اسے مزید مقبول بنائے گا۔ بوڈو لوگوں کو بہت سی ترقیاتی اسکیموں تک رسائی حاصل ہوگی۔ ہم نے بوڈو لوگوں کو اپنی خواہشات کی تکمیل کیلئے  ہر ممکن مدد دینے کا تہیہ کیا ہوا ہے‘‘۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why ‘G RAM G’ Is Essential For A Viksit Bharat

Media Coverage

Why ‘G RAM G’ Is Essential For A Viksit Bharat
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi shares a Sanskrit Subhashitam urging citizens to to “Arise, Awake” for Higher Purpose
January 13, 2026

The Prime Minister Shri Narendra Modi today shared a Sanskrit Subhashitam urging citizens to embrace the spirit of awakening. Success is achieved when one perseveres along life’s challenging path with courage and clarity.

In a post on X, Shri Modi wrote:

“उत्तिष्ठत जाग्रत प्राप्य वरान्निबोधत।

क्षुरस्य धारा निशिता दुरत्यया दुर्गं पथस्तत्कवयो वदन्ति॥”