وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 20ویں ایشیائی انڈر 20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے لیے کھلاڑیوں کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے! انہوں نے 20 ویں ایشین انڈر 20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا! 6 گولڈ سمیت 19 تمغوں کے ساتھ، ہندوستان 45 ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ ہم اپنے کھلاڑیوں کی فتح کا جشن مناتے ہیں اور انہیں مبارکباد دیتے ہیں۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے بہترین نیک خواہشات ۔" 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi