وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارڈر روڈز آرگنائزیشن(بی آر او) کے ذریعے تعمیر کیے گئے  بنیادی ڈھانچے کے 90منصوبوں کی تعریف کی ہے، جن کی مالیت 2,900 کروڑ روپے سے زیادہ ہے اور یہ 11 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ان پروجیکٹوں کو آج  وزیر دفاع   جناب راج ناتھ سنگھ نے قوم کو وقف کیا۔

وزیراعظم نے X پر پوسٹ کیا۔

’’یہ اہم منصوبے ہیں جو سرحدی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے میں ایک طویل سفر طے کریں گے!‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi