وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے مزید کہاکہ ‘‘اس سال یہ موقع اور بھی خاص ہے کیونکہ ہم سکم کے یوم تاسیس کی 50ویں سالگرہ منا رہے ہیں! سکم کا تعلق پرُسکون خوبصورتی، بھر پور ثقافتی روایات اور محنت کش لوگوں سے ہے’’

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘سکم کے عوام کو ان کے یوم تاسیس پر پرتپاک مبارکباد! اس سال یہ موقع اور بھی خاص ہے کیونکہ ہم سکم کے یوم تاسیس کی 50ویں سالگرہ منا رہے ہیں!

سکم کا تعلق پرُسکون خوبصورتی، بھر پور ثقافتی روایات اور محنت کش لوگوں سے ہے۔ یہ ریاست مختلف شعبوں میں ترقی کر چکی ہے۔ اس خوبصورت ریاست کے عوام کی ترقی جاری رہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's $13 billion semiconductor mission: Boosting domestic chip manufacturing and design

Media Coverage

India's $13 billion semiconductor mission: Boosting domestic chip manufacturing and design
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 اگست 2026
September 08, 2026

Viksit Bharat, Many Engines: Defence, Diplomacy, Growth & Green Power Under PM Modi