وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوامی نمائندوں کی اصل روح کو اجاگر کرتےہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا:

“प्रजासुखे सुखं राज्ञः प्रजानां च हिते हितम्।

नात्मप्रियं प्रियं राज्ञः प्रजानां तु प्रियं प्रियम्॥"

 

یہ سبھاشتم یہ پیغام دیتا ہے ، "عوامی نمائندے کی خوشی عوام کی خوشی میں مضمر ہے ؛ اس کی فلاح عوام کی فلاح و بہبود میں مضمر ہے ۔ عوامی نمائندے کی کوئی ذاتی پسند نہیں ہوتی ۔ جو کچھ لوگوں کو پسند ہوتا ہے ،وہی اسے بھی  عزیز ہوتا ہے ۔ "

جناب مودی نے آج پنچایتی راج کے دن کے موقع پر ملک بھر کے عوامی نمائندوں کو مبارکباد بھی دی ۔ جناب مودی نے کہا کہ "عوامی خدمت اور ملک  کی خدمت کے تئیں آپ کی لگن واقعی سب کے لیے باعث ترغیب ہے" ۔

وزیر اعظم نےایکس پر لکھا ؛

"پنچایتی راج کے دن کے موقع پر ملک بھر کے عوامی نمائندوں کو دلی مبارکباد! عوامی خدمت کے ساتھ ملک کی خدمت کے تئیں آپ سب کی لگن سب کو ترغیب دینے والی ہے۔

 

प्रजासुखे सुखं राज्ञः प्रजानां च हिते हितम्।

नात्मप्रियं प्रियं राज्ञः प्रजानां तु प्रियं प्रियम्॥"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future