نئی دہلی۔ 14 اپریل         وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بوہاگ بیہو کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی .ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خاص تہوار آسام کی سرگرم ثقافت کا ثبوت ہے۔ جناب مودی نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ بیہو سبھی کی زندگی میں خوشیاں لائے  اور سبھی صحت مند ہوں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

بوہاگ بیہو کی مبارکباد!

یہ خاص  تہوار آسام کی سرگرم ثقافت  کاثبوت ہے۔

میری تمنا ہے کہ بیہو اپنے ساتھ ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں  لے کر آئے اور سبھی صحت مند ہوں ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India