دیوی شیل پتری کی بھی پوجا کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے سبھی کی زندگی میں مسرتیں، خوشحالی اور خوش قسمتی اور اچھی صحت کے لیے ماں دُرگا کی بھی پوجا کی۔

علاوہ ازیں جناب مودی نے نوراتری کے پہلے دن ماں شیل پتری کے قدموں میں بھی سر رکھا۔ انہوں نے شہریوں کی قوت اور خوشحالی  کے لیے بھی پرارتھنا کی۔

ایکس پر مختلف پوسٹوں میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’اہل وطن کو نوراتری کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ قوت عطا کرنے والی ماں دُرگا ہر کسی کی زندگی میں مسرتیں، خوشحالی، خوش قسمتی اور بہترین صحت لے کر آئیں۔ جے ماتا دی!‘‘

’’نوراتری کے پہلے دن ماں شیل پتری کے قدموں میں لاکھوں سلام۔ ان سے پرارتھنا ہے کہ وہ ملک کے ہر فرد کو طاقت اور خوشحالی سے نوازیں۔‘‘

આજથી પ્રારંભ થતા નવરાત્રી પર્વની આપ સૌને હ્રદયપૂર્વકની શુભેચ્છાઓ…..

મા નવદુર્ગા આપના જીવનમાં શાંતિસમૃદ્ધિ અને તંદુરસ્તી લાવે   પ્રાર્થના !

બોલ મારી અંબે જય જય અંબે

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts

Media Coverage

Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 10فروری 2026
February 10, 2026

Stable Banks, Soaring Growth, Sectoral Wins: Celebrating India's Unstoppable Rise in 2026 Under PM Modi